تمل ناڈو قانون ساز اسمبلی انتخابات 2016 کے دوران ووٹروں کو لبھانے اور کالے دھن کے استعمال کو روکنے کی غرض سے الیکشن کمیشن نے جامع احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
ان میں فلائنگ اسکوائڈ کی تشکیل، مستحکم نگرانی ٹیم، ویڈیو
نگرانی ٹیم کا قیام شامل ہے۔
ساتھ ہی اس میں پولیس اور دیگر ایجنسیوں مثلاً انکم ٹیکس محکمہ کے تحقیقاتی ڈائریکٹوریٹ کسٹمز وغیرہ، ریاستی اکسائز محکمے اور پولیس اتھارٹی کو شامل کیا گیا ہے ، انہیں شراب کی پیداوار، تقسیم ، فروخت اور ذخیرہ کی نگرانی کرنے کو کہا گیا ہے